انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروبار کے آغاز پر ڈالر 2 روپے 88 پیسے سستا ہوگیا۔ ٹریڈنگ کے دوران قیمت 1 روپے 12 پیسے اضافے سے 269 روپے ہوگئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 276 روپے ہے۔

- February 1, 2023
2 years ago
0
You can share this post!