امریکا یوکرین کیلیے3 ارب ڈالرکی نئی فوجی امداد کا اعلان کرنے جارہا ہے،خبرایجنسی
روسی جارحیت کےبعد سےیوکرین کیلیےامریکی ہتھیاروں کی امداد کایہ سب سےبڑاپیکج ہے. خبرایجنسی کے مطابق روسی حملے کے بعد سے امریکا یوکرین کو 10.6 ارب ڈالرکی فوجی امداد فراہم کرچکا ہے۔