اسلام آباد : پی ٹی سی ایل کی فائبر کیبل میں کئی جگہوں پر کٹ کے باعث انٹرنیٹ سروس متاثر

ملک کےشمالی،وسطی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل رہی،ترجمان پی ٹی سی ایل
مختلف مقامات پر آپٹیکل فائبرکٹنےسےانٹرنیٹ سروس متاثرہوئی، ترجمان
پی ٹی سی ایل کی ٹیمزنےکٹ کی نشاندہی کرکےخرابی دورکردی،ترجمان پی ٹی سی ایل

Related Articles