کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں کمی اور ہلکی بارش کی پیشگوئی

کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں کمی اور ہلکی بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ کراچی سے دور ہوگیا ہے اور آج شام میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے جب کہ شہرکے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور ہلکی بارش بھی ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 3 روز موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ اتوار اور پیر کو پارہ 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *