پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز متاثر ہونےکا خدشہ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز متاثر ہونےکا خدشہ

راولپنڈی اور  اسلام آباد میں رواں ہفتے بارش کی پیش گوئی ہے۔ جس کی وجہ سے پاکستان کا کل شیڈول پریکٹس سیشن بھی منسوخ ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 18, 20, 21 اپریل کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی میچز شیڈول ہیں، جب کہ  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تینوں ٹی ٹوئنٹی میچوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *