پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ، انڈیکس ایک لاکھ 90 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ، انڈیکس ایک لاکھ 90 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور 100 انڈیکس میں تیزی دیکھی گئی۔

کاروبار کے آغاز میں انڈیکس میں 1434 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جو ٹریڈنگ کے دوران 1800 پوائنٹس تک بڑھ گیا۔

کاروبار کے دوران اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ایک لاکھ 90 ہزار 600 کی سطح عبور کرگیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *