اسپینش فٹبال لیگ ،بارسلونا کی ریال اوویڈو کےخلاف تین ۔ صفرسےفتح

اسپینش فٹبال لیگ ،بارسلونا کی ریال اوویڈو کےخلاف تین ۔ صفرسےفتح

اسپینش فٹبال لیگ میں بارسلونا نے ریال اوویڈو کےخلاف تین ۔۔ صفرسےفتح سمیٹتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل پردوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔۔ لامین یامال اوررافنہا نےبھی ایک ایک گول اسکورکیا۔۔ انگلش پریمیئرلیگ میں چیلسی نےکرسٹل پیلس کو تین ایک سے ہرادیا۔۔ مانچسٹریونائیٹڈ نےآرسنل کودلچسپ مقابلےکےبعد تین دوسےزیرکیا۔۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *