محمد رضوان کی ٹی ٹونٹی سیریز کے بقیہ میچز میں شرکت مشکوک

محمد رضوان کی ٹی ٹونٹی سیریز کے بقیہ میچز میں شرکت مشکوک
ذرائع کے مطابق محمد رضوان کوٹانگ میں تکلیف ہے اور انہیں آرام کی ضرورت ہے۔محمد رضوان کوتیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زیادہ تکلیف ہوئی۔ محمد رضوان سےمتعلق ٹیم مینجمنٹ کاآج فیصلہ کرنے کا امکان ہے۔ٹیم منجمنٹ اسکین رپورٹ کی روشنی میں فیصلہ کرے گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *