کراچی میں آج وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

کراچی میں آج وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر میں وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنک رہنے کا امکان ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 14 سے 16ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 سے 27 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جب کہ پچھلے24 گھنٹوں میں کم سے کم درجہ حرارت 13.3ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ اس کے علاوہ ہوا میں نمی کا تناسب 78فیصد ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *