پاکستان سپرلیگ کےگیارہویں ایڈیشن کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی گیارہ فروری کوہوگی۔

پاکستان سپرلیگ کےگیارہویں ایڈیشن کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی گیارہ فروری کوہوگی۔

پی سی بی کےمطابق آکشن پاکستانی روپے میں ہوگا۔۔ کھلاڑیوں کی کم سے کم بیس پرائس ساٹھ لاکھ روپےرکھی گئی ہے۔۔ جبکہ مہنگا ترین کھلاڑی چارکروڑبیس لاکھ روپےمیں خریدا جاسکےگا۔۔ پِک یا ریٹین کھلاڑیوں کا فرنچائزسے دوسال کا معاہدہ ہوگا۔۔ آکشن کیلئےہرفرنچائزکےپاس پینتالیس کروڑروپے کا بجٹ ہوگا۔۔ ٹیم اسکواڈ میں کم سے کم سولہ اورزیادہ سےزیادہ بیس کھلاڑی شامل کیےجاسکیں گے۔۔ جن میں پانچ سے سات غیرملکی کھلاڑی رکھنے کی اجازت ہوگی۔۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *