ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کتنی مہنگی ہوسکتی ہیں، سمری سےقبل اس پر کچھ نہیں کہا جاسکتا ۔عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان ہے لیکن پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ابھی تک اوگرا کی سمری نہیں آئی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ گزشتہ 2 ہفتوں میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت اوپرگئی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کی مشاورت سے وزارت خزانہ کرتی ہے۔

- April 15, 2024
1 year ago
0
Tags:
You can share this post!