دوروز کے دوران بارشوں سےنقصانات ، پی ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری

دوروز کے دوران بارشوں سےنقصانات ، پی ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری

رپورٹ کے مطابق صوبے میں بارش سےحادثات کے نتیجےمیں  7 افراد جاں بحق 10 زخمی ہوئے۔  مختلف اضلاع میں دیواریں اورچھتیں گرنےسے84 مکانات کو نقصان پہنچا، جب کہ بارش سے 15 گھر تباہ، 69 گھروں کوجزوی نقصان پہنچا۔ حادثات اپرولوئردیر، لوئرچترال، سوات، باجوڑاورمالاکنڈ میں ہوئے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *