پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے دبئی پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے دبئی پہنچ گئی

شاداب خان اور حسن علی آئرلینڈ میں قومی ٹیم کو جوائن کریں گے۔ فاسٹ باولرمحمدعامر  ویزے  میں تاخیرکی وجہ سے بعدمیں جوائن کریں گے۔ پاکستان اور آئرلینڈ کےدرمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ 10 مئی کوکھیلا جائےگا۔ دبئی سے ٹیم آئرلینڈ روانہ ہوگی جہاں وہ3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی، یہ میچز 10، 12اور 14مئی کو ڈبلن میں کھیلے جائیں گے۔ آئرلینڈ سے پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ جائے گی جہاں وہ انگلینڈ کے خلاف 4 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

 

https://www.facebook.com/reel/2212249945774984

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *