ملائیشین بحریہ کے مطابق حادثہ آج صبح نیوی پریڈ کی ریہرسل کےدوران لومت بیس پر پیش آیا۔ حادثے کی وجہ جاننے کیلئےتحقیقات کی جائیں گی۔ وزیردفاع کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر ملائیشین نیوی کے90 برس ہونےکی سالگرہ پرہفتےکو پریڈ کی مشق کررہےتھے، ہلاک ہوئےعملےکےارکان کی شناخت کی تصدیق کیلئےکوششیں جاری ہیں۔

- April 23, 2024
1 year ago
0
You can share this post!