ہیٹ ویوو الرٹ ، سندھ بھرمیں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی

ہیٹ ویوو الرٹ ، سندھ بھرمیں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی

ترجمان وزیر اعلی سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیر جامعات و بورڈز محمد علی ملکانی کی سندھ بھرمیں انٹرمیڈیئٹ کے امتحانات ملتوی کرنے کی سفارش پر منظوری دی۔ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ہیٹ ویو کے پیش نظر ملتوی کئے گئے۔
انٹر کے امتحانات 22 مئی کے بجائے اب 27 مئی سے شروع ہوں گے۔ یونیورسٹیز اینڈ بورڈ نے امتحانات کی تاریخ تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *