ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی

ایک ہفتے کے دوران مہنگائی  0.34 فیصد کم ہو گئی

ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی سالانہ شرح 21.31  پرآگئی،ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 18 اشیا سستی اور 12 مہنگی ہوئیں۔ جب کہ ایک ہفتے میں 21 اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا،

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *