بھارتی میڈیا کے مطابق اندورکےڈاکٹرانعام الرحمان پربی جے پی کے طلبہ ونگ نےالزامات لگائےتھے۔ جس کے بعد مسلم پرنسپل سےحکومت نے زبردستی استعفیٰ لے لیا تھا۔ پرنسپل پر نمازپڑھنےاور پڑھنے کی ترغیب دینے کےالزامات تھے۔ پرنسپل پرلا کالج لائبریری میں ملک مخالف کتاب رکھنےکا بھی الزام تھا۔ پرنسپل پرلا کالج میں مسلمان اساتذہ بھرتی کرنےکا بھی الزام تھا۔ بھارتی سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ اندورکےلاکالج کے مسلم پرنسپل کا معاملہ ظلم و ستم کا معاملہ لگتا ہے۔ دیکھنےسےظاہر ہوتاہےایف آئی آر ’غیرمعقول‘ ہونے کے سوا کچھ نہیں۔

- May 19, 2024
11 months ago
0
You can share this post!
Related Articles
لاک ڈاون فری لانسنگ فیلڈز کے لیے ٹرننگ…
- February 23, 2023
معروف ادیب ، شاعر، ڈرامہ نویس امجد اسلام…
- February 10, 2023
طلبہ کی سفری سہولت میں بہتری کے لئے…
- January 17, 2023