پاکستان میں فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر

پاکستان میں فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق آج پاکستان میں سونا 12700 روپے فی تولہ مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ملکی تاریخ میں پہلی بار سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 6 ہزار 362 روپے کی سطح پر آگئی۔

اس کے علاوہ 10گرام سونا 10888 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 44 ہزار 123 روپے کا ہوگیا ہے۔

ادھر عالمی مارکیٹ میں سونا 127 ڈالر فی اونس مہنگا ہوکر 4840 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا۔

دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت میں 64 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور قیمت 9933 روپے ہوگئی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *