ایران اسرائیل تنازع ، ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں استحکام

ایران اسرائیل تنازع ، ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں استحکام
ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مستحکم ہیں۔ برینٹ خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل جب کہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 85 ڈالر فی بیرل پرمستحکم ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *