لاہور: میٹرمیں ڈیوائس لگا کر بجلی چوری پر ایک کروڑ 25 لاکھ روپے جرمانہ

لاہور: میٹرمیں ڈیوائس لگا کر بجلی چوری پر ایک کروڑ 25 لاکھ روپے جرمانہ

ترجمان لیسکو نے بتایا کہ بجلی چوری کرنے پر 2 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ، ملزمان فیکٹری کے میٹر میں ڈیوائس لگا کر بجلی چوری کر رہے تھے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ لاہور لیسکو ٹیم کی جانب سے چیکنگ کرنے پر شدید مزاحمت کی گئی تاہم مزاحمت پرایف آئی اے اور پولیس کی بھاری نفری کو طلب کیا گیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *