پاکستانی کرکٹر عالیہ ریاض کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل

پاکستانی کرکٹر عالیہ ریاض کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل

عالیہ ریاض نے انگلینڈ ویمن کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں ایک ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا
عالیہ ریاض ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں ایک ہزار رنز مکمل کرنے والی پانچویں پاکستان ویمن کرکٹر ہیں۔ اس سے قبل بسمہ معروف، جویریہ خان، ندا ڈار اور منیبہ علی نے ایک ہزار رنز بناچکی ہیں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *