ٹوئٹر خریدنے کے بعد سے ایلون مسک نت نئی خبروں میں نظر آتے ہیں۔ اس بار ٹوئٹر کے مالک نے آفس کو ہوٹل بنادیا ہے۔ ایک سابقہ ملازم کے مطابق ایلون ٹوئٹر خریدنے کے بعد سے خود بھی آفس میں سو رہے تھے۔ اور اب انہوں نے کمپنی ملازمین کے لیے بھی آفس میں نہ صرف بیڈ لگوادیے ہیں ، بلکہ اس کمرے میںں الماری اور چپلیں بھی دیکھی جاسکتی ہیں۔ کیلیفورنیا کا بلڈنگ ڈپارٹمنٹ اس خلاف ورزی کی تحقیقات کررہا ہے۔

- December 11, 2022
2 years ago
0
You can share this post!