چین میں زندگی پھر لوٹ آ ئی ، بیجنگ کے رہائشیوں کو پبلک مقامات پر جانے کی اجازت مل گئی

چین میں زندگی پھر لوٹ آ ئی ، بیجنگ  کے رہائشیوں کو پبلک مقامات پر جانے کی اجازت مل گئی

بیجنگ والے اب پارکوں، سپر مارکیٹوں، دفاتر اور ہوائی اڈوں پر بغیر ٹیسٹ کے سفر کرسکیں گے۔ گذشتہ دنوں سخت صفر کووڈ پالیسی کے خلاف چین والوں نے جم کر مظاہرے کیے ۔
حکومتی اخبار چائنا ڈیلی میں ہیڈ لائن شائع ہوئی ، کہ لوگ “آہستہ آہستہ” نئی آزادیوں کو قبول کر رہے ہیں۔ دنیا بھر کے حکام کرونا وائرس کے حوالے سے اپنا لہجہ نرم کر رہے ہیں۔ بیجنگ میں ایک ٹرین اسٹیشن میں داخل ہونے کے لئے اپنا سفری کارڈ تبدیل کرنے والے ایک نوجوان کا کہنا ہے کہ اس کارڈ نے سب وے کو استعمال کرنے کے لئے ٹیسٹوں کی ضرورت کو بھی ختم کردیا ہے۔ اور یہ اقدام چین کو دوبارہ کھولنے کی طرف پہلا قدم ہوسکتا ہے.

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *