ہے کوئی جو ان چوہوں سے نجات دلائے؟ نیویارک سٹی کی دہائی

ہے کوئی جو  ان چوہوں سے نجات دلائے؟ نیویارک سٹی کی دہائی

کیا آپ چوہے سے لڑنے والے ہیرو بن سکتے ہیں؟؟؟ اگر ہاں تو نیویارک میں آپ کے لیے ایک انتہائی ہینڈسم آفر انتظار کر رہی ہے۔

نیویارک شہر کے “حقیقی دشمن” سے لڑنے کے لیے ایک نئے “ڈائریکٹر آف چوہا مشن” کی تلاش ہے –
جس کو بھی اس کام کے لیے منتخب کیا جاتا ہے اسے $170,000 (£139,000) تک کی ادائیگی کی جا سکتی ہے اور وہ ان چوہوں سے دلیری سے لڑنے۔”
ایک اندازے کے مطابق شہر کی گلیوں اور سب ویز میں 20 لاکھ چوہے رینگ رہے ہیں، یا نیویارک کے ہر چار میں سے ایک چوہے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *