راولپنڈی: برطانوی ہائی کمشنرکرسچن ٹرنرپاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریزکیلئےپرجوش، رکشے پراسٹیڈیم پہنچے

راولپنڈی: برطانوی ہائی کمشنرکرسچن ٹرنرپاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریزکیلئےپرجوش، رکشے پراسٹیڈیم پہنچے

پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سریز کیلیے پرجوش۔ کرسچن ٹرنر رکشے پر راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچے۔ کہتے ہیں لڑکو۔ جم کر کھیلنا، جیت اُسی کی ہوگی جو گرم جوشی دکھائے گا۔ ٹوئیٹ میں لکھا کہ “راجا جی پنڈی جُلساں تے میچ تکساں”

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *