مشی گن: امریکی صدرجوبائیڈن بھی ٹیم کی فتح پرخوش، مصروفیت کے باوجود ٹیم کومبارکباد دینا نہ بھولے

مشی گن: امریکی صدرجوبائیڈن بھی ٹیم کی فتح پرخوش، مصروفیت کے باوجود ٹیم کومبارکباد دینا نہ بھولے

امریکی صدر جوبائیڈن بھی ٹیم کی فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹرفائنل تک رسائی پرخوش۔ بائیڈن نے امریکی ریاست مشی گن کے بے سٹی میں مصروفیت کے باوجود اسٹیج پرآکرٹیم کومبارکباد دی۔ کہا،، یہ بڑا میچ تھا۔ کوچ اورپلیئرز سے بات چیت میں ان سے یہی کہا تھا کہ آپ یہ کرسکتے ہیں اورکھلاڑیوں نے کردکھایا۔ امریکی صدر حاضرین سے مخاطب ہوکربولے شاید آپ یہی سننا چاہتے تھے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *