اسلام آباد : پی سی بی کا قومی کرکٹ ٹیم کے اعزازمیں عشائیہ، صدراور آرمی چیف کی بھی شرکت

اسلام آباد : پی سی بی کا قومی کرکٹ ٹیم کے اعزازمیں عشائیہ، صدراور آرمی چیف کی بھی شرکت

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ اور ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں رسائی پر قومی ٹیم کےاعزازمیں اسلام آباد میں عشائیہ دیا۔ عشائیے میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اور صدر پاکستان عارف علوی بھی شریک ہوئے۔ آرمی چیف نے قومی کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں سےملاقات کی اور ان کی کارکردگی کو سراہا۔ آرمی چیف نے بابراعظم اورشاہین آفریدی سے بھی گفتگو کی۔ جنرل باجوہ نے شاہین آفریدی سے انجری سےمتعلق دریافت کیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *