دوحا : قطر فٹبال ورلڈ کپ کے سفیر ڈیوڈ بیکہم کی فینز کے ساتھ سیلفیاں

دوحا : قطر فٹبال ورلڈ کپ کے سفیر ڈیوڈ بیکہم کی فینز کے ساتھ سیلفیاں

سابق انگلش فٹبالر ڈیوڈ بیکہم نے دوحا کے میوزیم آف اسلامک آرٹ کا دورہ کیا اوروہاں فینز کے ساتھ سیلفیز بنوائیں۔ مانچسٹریونائیٹڈ اورریال میڈرڈ کی نمائندگی کرنے والے بیکہم ورلڈ کپ کیلئے سفیرمقررہوئے ہیں اور قطرکیلئے کام کررہے ہیں۔ قطرکوورلڈ کپ انفراسٹرکچرکی تعمیر میں حصہ لینے والے غیرملکی ورکرزکے ساتھ سلوک، ہم جنس پرستوں کے حقوق اورسماجی قوانین کی وجہ سے تنقید کا سامنا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *