فٹبال ورلڈ کپ 2022، رونالڈو، نیمار اور سواریز آج پہلی بار ان ایکشن

فٹبال ورلڈ کپ 2022، رونالڈو، نیمار اور سواریز آج پہلی بار ان ایکشن

قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے پانچویں روز آج مزید 4 میچزکھیلے جائیں گے۔ کرسٹیانو رونالڈو کی پرتگال، نیمار جونیئرکی برازیل اورلوئس سواریز کی یوراگوئے بھی ایونٹ میں اپنا پہلا میچ کھیلیں گی۔ پہلے میچ میں سوئٹزرلینڈ اور کیمرون ٹکرائیں گے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے شیڈول ہے۔ یوراگوئے اور جنوبی کوریا میں بھی جوڑ پڑے گا۔ لائیو ایکشن شام 6 بجے شروع ہوگا۔ کرسٹیانو رونالڈو کی پرتگال اپنا پہلا میچ کھیلے گی، گھانا کیخلاف رات 9 بجے میدان سجے گا۔ دن کے آخری میچ میں 5 مرتبہ کی عالمی چیمپیئن برازیل کی ٹیم سربیا کا سامنا کرے گی۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *