فیفا ورلڈ کپ، کروشیا اور مراکش کا میچ بغیر کسی گول کے برابر

فیفا ورلڈ کپ، کروشیا اور مراکش کا میچ بغیر کسی گول کے برابر

فیفا ورلڈکپ 2022 کے گروپ ایف میں گزشتہ ورلڈ کپ کی فائنلسٹ کروشیا اور مراکش کا میچ بغیر کسی گول کے برابر ہوگیا۔ البیت اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں نے ابتداء سے ہی جارحانہ کھیل پیش کیا لیکن 90منٹ میں کوئی بھی گیند کو جال میں نہ پہنچاسکا۔ میچ کے آغاز سے قبل کروشیا کو فیورٹ قرار دیا جارہا تھا لیکن افریقی ٹیم مراکش نے بھی بھرپورمقابلہ کیا۔ میچ برابر ہونے کی وجہ سے دونوں ٹیموں نے ایک ایک پوائنٹ حاصل کرلیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *