فیفا ورلڈ کپ : انگلینڈ کا فاتحانہ آغاز، ایران کو 2 کے مقابلے میں 6 گول سے ہرادیا

فیفا ورلڈ کپ : انگلینڈ کا فاتحانہ آغاز، ایران کو 2 کے مقابلے میں 6 گول سے ہرادیا

انگلینڈ نے ایران کو شکست دے کرفٹبال ورلڈ کپ کا فاتحانہ آغاز کردیا۔ انگلش ٹیم نے ایران کیخلاف ایک کے مقابلے میں 6 گول سے فتح سمیٹی۔ خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم ابتداء سے ہی ایران پرحاوی رہی۔ فاتح ٹیم کے بوکایو ساکا نے 2 جبکہ جوڈ بیلنگٹن، رحیم اسٹرلنگ، مارکس ریشفورڈ اورجیک گریلش نے ایک ایک گول اسکورکیا۔ ایران کے دونوں گول علی تریمی نے اسکورکئے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *