قطرمیں جاری فیفا ورلڈ کپ کے دوسرے روز آج 3 میچزکھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں انگلینڈ اور ایران کی ٹیمیں مقابلہ کریں گی۔ خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے شروع ہوگا۔ دوسرے میچ میں نیدرلینڈز اور سینیگال کا جوڑ پڑے گا۔ دونوں ٹیمیں رات 9 بجے ال تھمامہ اسٹیڈیم میں ایک دوسرے پر جھپٹیں گی۔ امریکا اور ویلز کی ٹیمیں بھی ٹکرائیں گی۔ احمد بن علی اسٹیڈیم میں میچ کا آغاز رات 12 بجے ہوگا۔

- November 21, 2022
2 years ago
0
You can share this post!