لاہور: آئرلینڈ ویمنز نے پاکستان کےخلاف ٹی20 سیریز1-2 سے جیت لی

لاہور: آئرلینڈ ویمنز نے پاکستان کےخلاف ٹی20 سیریز1-2 سے جیت لی

لاہورمیں کھیلے گئے تیسرے اورفیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میں آئرش ویمن ٹیم نے پاکستان کو34 رنزسے ہرادیا۔ آئرلینڈ نےپہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورزمیں 4 وکٹوں پرایک 167 رنزاسکورکئے۔ گیبی لوئس نے71 اورایمی ہنٹرنے 40 رنزکی اننگزکھیلی۔ ندا ڈار، نشرہ سندھو اورغلام فاطمہ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ جواب میں پاکستان ویمن ٹیم 133 رنزپرڈھیرہوگئی۔ جویریہ خان کی ففٹی بھی ٹیم کے کام نہ آئی۔ قومی ٹیم کی 7 بیٹرز ڈبل فیگرزتک بھی نہ پہنچ سکیں۔ کِیلی اور ڈیلانی نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔ پاکستان نے آئرلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز0-3 سے اپنے نام کی تھی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *