میٹ آفس کی طرف سے منگل کی صبح سے یلو ویدر وارننگ جاری کی گئی ہے۔جس کی وجہ سے
گھروں اور کاروباروں کو سیلاب کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے کیونکہ شدید بارش ساؤتھ ویلز کے کچھ حصوں کو متاثر کرتی ہے۔
میٹ آفس نے خبردار کیا کہ بسیں اور ٹرینیں متاثر ہو سکتی ہیں اور سڑک کے اسپرے سے گاڑیوں کے سفر میں زیادہ وقت لگے گا۔