نومبر 15 : ملک بھر میں موسم کی صورتحال

نومبر 15 : ملک بھر میں موسم کی صورتحال

منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان اورکشمیر میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔
بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ جبکہ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھندپڑنے کا امکان۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی خیبر پختو نخوا،بالائی پنجاب، کشمیر اورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری ریکارڈ ہوئی۔ تا ہم ملک کےدیگرعلاقوں میں موسم خشک رہا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *