ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے کے بعد قومی کرکٹ اسکواڈ وطن واپسی کیلئے میلبرن سے دبئی روانہ

ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے کے بعد قومی کرکٹ اسکواڈ وطن واپسی کیلئے میلبرن سے دبئی روانہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے کے بعد قومی کرکٹ اسکواڈ وطن واپسی کیلئے میلبرن سے دبئی روانہ ہوگیا۔ اسکواڈ منگل اور بدھ کی درمیانی شب پاکستان پہنچے گا۔ کپتان بابراعظم اور نسیم شاہ دبئی سے لاہور پہنچیں گے، نائب کپتان شاداب خان، حارث رؤف، محمد نواز اور حیدرعلی کی اسلام آباد آمد ہوگی۔ وکٹ کیپر محمد رضوان، وسیم جونیئر، افتخاراحمد اور خوشدل شاہ پشاور جبکہ شان مسعود اور شاہنواز دھانی کراچی پہنچیں گے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کودلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کرٹائٹل جیتا۔۔۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *