یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

نوٹیفکیشن کے مطابق ایک کلو گھی کی قیمت میں 8 روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعدایک کلو کیٹگری ون کا برانڈڈ گھی 512 روپےکا ہو گیا ہے جبکہ 5 کلو گھی کے ڈبے کی قیمت میں 45 روپے کمی ہوئی ہے اور 5 کلو والا گھی کا ڈبہ 2625 روپے سےکم ہو کر 2580 روپے کا ہو گیا ہے۔

گھی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق فوری طور پر کر دیاگیا ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *