ہم ڈالر کو 200 روپے سے کم کرنے کی کوشش کریں گے, وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار

ہم ڈالر کو 200 روپے سے کم کرنے کی کوشش کریں گے, وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ گزشتہ 4 سال میں معیشت تباہ کر دی گئی، پاکستان سنگاپور کے بجائے سری لنکا بننے کے قریب پہنچ گیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ ڈالر کو آزاد چھوڑ کر ملکی معیشت کا بڑا غرق کیا گیا، ڈالر کی قیمت بڑھنے سے ملکی قرضے میں 4000 ارب روپے کا اضافہ ہوا تھا، ڈالر اور روپے کی قدر میں توازن پیدا کریں گے، ڈالر کو 200 روپے سے کم کرنے کی کوشش کریں گے، ہماری حکومت کا عزم ہے کہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کو بہتر کریں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *