پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں 80 ہزار سے زائد تماشائی موجود تھے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے اپنے ٹوئیٹ میں بتایا کہ پاکستان اور انگلینڈ کے فائنل کے لیے کُل 80,462 تماشائی اسٹیڈیم آئے، جس میں سے اکثریت پاکستانی سپورٹرز کی تھی۔
میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں تماشائیوں کی مجموعی گنجائش 1 لاکھ 24 ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان 23 اکتوبرکوکھیلے گئے
گروپ میچ میں 90,293 تماشائی موجود تھے۔
The MCG is packed for this grand finale 🎉#PAKvENG | #T20WorldCupFinal pic.twitter.com/Fnh7g0orER
— ICC (@ICC) November 13, 2022