یوکرین اور روس کے درمیان نو ماہ سے جاری جنگ میں کتنا جانی نقصان ہوا؟ رپورٹ جاری

یوکرین اور روس کے درمیان نو ماہ سے جاری جنگ میں کتنا جانی نقصان ہوا؟ رپورٹ جاری

نو ماہ سے جاری جنگ کے دوران روس اور یوکرین میں ایک ایک لاکھ افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف مارک ملی نے دعویٰ کیا ہے کہ سرد موسم آ رہاہے اس لیے فریق مذاکرات کریں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نو ماہ سے جاری جنگ کے دوران روس اور یوکرین میں ایک ایک لاکھ افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔
دوسری طرف امریکا نے یوکرین کے لیے مزید فوجی امداد کا اعلان کر دیا ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *