آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ : سیمی فائنل میں انگلینڈ سے شکست کے بعد بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا ردعمل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ : سیمی فائنل میں انگلینڈ سے شکست کے بعد بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا ردعمل

ٹوئٹر پرجاری بیان میں ویرات کوہلی نے ٹی20 ورلڈکپ سے باہر ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا۔ سابق کپتان نے کہا کہ آسٹریلوی سرزمین کو کچھ خواب حاصل کرنے اوردلوں میں مایوسی کے ساتھ چھوڑ رہے ہیں۔ انہوں نے ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا میں گزارے گئے لمحات کو یادگارقراردیا۔
ویرات کوہلی نے اسٹیڈیم میں بھارتی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے آنے والے فینز کا شکریہ ادا کیا اور بھارتی یونیفارم کو اپنے ملک کے لیے زیب تن کرنے کو اپنے لیے فخر قرار دیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *