ملائیشیا، سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ : پاکستان کی تیسری پوزیشن، جاپان کو 3-5 سے ہرادیا

ملائیشیا، سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ :  پاکستان کی تیسری پوزیشن، جاپان کو 3-5 سے ہرادیا

پاکستان نے ایشین چیمپیئن جاپان کو شکست دے کر سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ پاکستان ٹیم 11 سال بعد ایونٹ میں برونزمیڈل جیتنے میں کامیاب ہوگئی۔ ملائیشیا کے شہرایپوہ میں کھیلے گئےتیسری اورچوتھی پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے جاپان کو 3 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دی۔ گرین شرٹس کی جانب سے رومان نے 2، حنان شاہد، افرازاحمد اوررانا عبدالوحید نے ایک ایک گول اسکورکیا۔۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *