ٹی 20 ورلڈ کپ : فائنل میں پہنچنے پرپڑوسی ملک کے سابق کرکٹرز کا پاکستان کو خراج تحسین

ٹی 20 ورلڈ کپ :  فائنل میں پہنچنے پرپڑوسی ملک کے سابق کرکٹرز کا پاکستان کو خراج تحسین

سابق آف اسپنرہربھجن سنگھ نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے پاکستان ٹیم کی تعریف کی اورلکھا فائنل میں پہنچنے پرمبارک ہو پاکستان، اس کا سارا کریڈٹ ٹیم منیجمنٹ، بابراوررضوان کوجاتا ہے۔

سریش رائنا نے بھی ٹوئیٹ میں پاکستان ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ گرین شرٹس نے سیمی فائنل میں شاندارکارکردگی دکھائی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *