ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 169 رنز کا ہدف دے دیا۔ ایڈیلیڈ میں جاری میچ میں بھارتی ٹیم نے 6 وکٹوں پر168 رنزاسکورکئے۔ 15 اوورزتک بھارت کا اسکور100 رنز تھا لیکن آخری5 اوورزمیں 68 رنزبن گئے۔ ہاردک پانڈیا نے 33 گیندوں پر63 رنزکی جارحانہ اننگزکھیلی۔ ویرات کوہلی نے نصف سنچری جڑدی۔ کرس جارڈن نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔ میچ کی فاتح ٹیم اتوار کوفائنل میں پاکستان سے مقابلہ کرے گی۔۔

- November 10, 2022
2 years ago
0
You can share this post!