پاکستان کے طیب اکرام انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (آئی ایچ ایف) کے صدر منتخب ہوگئے

پاکستان کے طیب اکرام انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (آئی ایچ ایف) کے صدر منتخب ہوگئے

ایشین ہاکی کے چیف ایگزیکٹو طیب اکرام کا بیلجیم کے مارک کیوڈن سے مقابلہ تھا۔
ورچوئل اجلاس میں پاکستان سمیت 129 ارکان ممالک نے ووٹنگ میں حصہ لیا۔
طیب اکرام نے79 ووٹ حاصل کیے جب کہ بیلجیم کے نمائندے کو 47 ووٹ ملے۔یوں طیب اکرام کامیاب قرار پائے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *