چین جلد ہی اندرون ملک مسافروں کے لیے قرنطینہ مختصر کر سکتا ہے

چین جلد ہی اندرون ملک مسافروں کے لیے قرنطینہ مختصر کر سکتا ہے

ذرائع کے مطابق چین جلد ہی اندرون ملک مسافروں کے لیے کووڈ 19 قرنطینہ کی ضروریات کو موجودہ 10 دن سے کم کر کے سات یا آٹھ دن کر سکتا ہے۔
نئے اصول کے تحت، آنے والوں کو قرنطینہ کی سہولت میں پانچ دن اور گھر میں مزید دو یا تین دن گزارنے ہوں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی محکمہ صحت کے حکام ہفتہ کو کووڈ 19 کی روک تھام پر ایک نیوز کانفرنس کرنے والے ہیں، ایک نوٹس کے مطابق نیشنل بیورو آف ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کے اہلکار اس نیوز کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *