ٹی20ورلڈ کپ، پاکستان کرکٹ ٹیم کی آخری گروپ میچ کیلئے سڈنی سے ایڈیلیڈ آمد

ٹی20ورلڈ کپ، پاکستان کرکٹ ٹیم کی آخری گروپ میچ کیلئے سڈنی سے ایڈیلیڈ آمد

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنا پانچواں اورآخری پول میچ کھیلنے کیلئے قومی کرکٹ اسکواڈ بذریعہ ہوائی جہاز سڈنی سے ایڈیلیڈ پہنچ گیا۔ ایڈیلیڈ روانگی کے موقع پرکپتان بابراعظم سمیت کھلاڑیوں نے فینزکےساتھ تصاویربنوائیں۔ کھلاڑی آج ہوٹل میں آرام کریں گے، ہفتے کو ایڈیلیڈ اوول میں ٹریننگ سیشن ہوگا۔ قومی ٹیم اپنے آخری پول میچ میں اتوار کوبنگلا دیش کے مدمقابل آئے گی۔ چوتھے میچ میں جنوبی افریقا کیخلاف فتح کی بدولت پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کی امیدیں برقرارہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *