لاکھوں دلوں کی دھڑکن بالی ووڈ کنگ، شاہ رخ خان 57 برس کے ہوگئے

لاکھوں دلوں کی دھڑکن بالی ووڈ کنگ، شاہ رخ خان 57 برس کے ہوگئے

بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے مداح ان کی سالگرہ کبھی نہیں بھولتے۔یہی وجہ ہے کہ کنگ خان کے مداحوں کی بڑی تعداد رات بارہ بجے شاہ رخ خان کو وش کرنے ان کی رہائش گاہ پہنچی۔ بالی ووڈ اسٹار بھی اپنے فینز کو کبھی مایوس نہیں کرتے۔ مداحوں کے پیار اور جوش و خروش کا جواب ایسے دیا ،، جو بالی ووڈ کنگ کا خاصہ ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *