اکتوبر میں مہنگائی نے عوام کی مزید کمر توڑ دی ، ادارہ شماریات کے اعداد و شمار جاری

اکتوبر میں مہنگائی نے عوام کی مزید کمر توڑ دی ،  ادارہ شماریات کے اعداد و شمار جاری

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر کے مہینے میں مہنگائی میں اضافہ ہوا اور ماہانہ بنیادوں پر افراط زر کی شرح 26.6 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

اکتوبر 2022 میں دیہاتوں میں افراط زر کی شرح 27.85 فیصد ریکارڈ کی گئی، شہروں میں افراط زر کی شرح 23.90 فیصد رہی۔

اکتوبر میں پیاز، ٹماٹر، پھل، سبزیاں، چائے، آٹا، چاول، دال مونگ و دیگر اشیاء مہنگی ہونے والی اشیاء میں شامل ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *