میڈیا رپورٹ کے مطابق پرتھ میں اس وقت موسم سرد ہے۔ آج پاکستان کے میچ کے دوران ہوا اور بارش کا امکان ہے، پرتھ میں آج دن (مقامی وقت) دو سے چار بجے تک بارش کی پیش گوئی ہے۔
اتوار کو بارش کے امکانات اس وقت 50 فیصد سےکم ہیں، دو بجے 35، تین بجے 24 اور چار بجے 11 فیصد امکانات ہیں، پرتھ میں کل بھی کچھ دیر بارش اور وقفے وقفے سے بوندا باندی بھی ہوئی۔